Home » Beliefs » ظہورامام مہدی علیہ الرضوان

ظہورامام مہدی علیہ الرضوان

علامات امام مہدی علیہ الرضوان کا مرزا قادیانی سے تقابلی جائزہ

علاماتِ مہدی علیہ الرضوان کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ حضرت امام مہدی علیہ الرضوان مرزا قادیانی امام مہدی علیہ الرضوان کا نام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر یعنی محمد ہو گا۔ جب کہ مرزا قادیانی کا نام مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔ آپ کے والد کا نام حضرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ...

Read More »

امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے پہلے اور بعد کے حالات

امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے پہلے اور بعد کے حالات ظہور مہدی علیہ الرضوان اس وقت ہوگا جب دنیا ظلم و جور سے بھر چکی ہو گی اور حضرت مہدی علیہ الرضوان دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ حضرت مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے قبل فتنے بہت بڑھ چکے ہوں گے آپ فتنوں کو ...

Read More »

ِ امام مہدی علیہ الرضوان کی شخصیت احادیث کی روشنی میں

عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ مرفوعا لا تقوم الساعۃ حتٰی تملا الارض ظلما وجورا وعدوانا ثم یخرج من اھل بیتی من یملاھا قسطاوعدلا ( المستدرک ج 4 ص 557) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ زمین ظلم و جور سے بھر جائے۔ بعد ...

Read More »

امام مہدی علیہ الرضوان کا مُختصر تعارف

حضرت مہدی علیہ الرضوان کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ فرمایا ہے اور جس پر اہل حق کا اتفاق ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ وہ حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنھا کی نسل سے ہوں گے اور نجیب الطرفین سید ہوں گے۔ ان کا نام نامی محمد اور والد کا نام عبداللہ ہوگا۔ ...

Read More »