Home » فتنہ قادیانیت » مرزا قادیانی دجال

مرزا قادیانی دجال

جس طرح یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مذہب کی بنیاد بانی مذہب کے عقائد و نظریات پر ہوتی ہے۔ ایسے ہی یہ بھی ایک واضح حقیقت ہے کہ ہر مذہب کا بانی اپنے مذہب کے لیے بطور آئینہ ہوتا ہے اور کسی بھی مدعی الہام یا ماموریت کو جانچنے کے لیے سب سے بہترین اور آسان راستہ اُس کا کردار ہی ہے اس لیے مرزا قادیانی کو جانچنے اور قادیانیت کو سمجھنے کے لیے ’’ مرزا غلام احمد قادیانی ‘‘ کی شخصیت کا تعارف اسکے حالات زندگی اور خاندانی پس منظر سے واقفیت انتہائی ضروری ہے لیکن قادیانی طبقہ مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار پر گفتگو کرنے سے اس طرح گھبراتا ہے جیسے شکار تیر سے اور امت مرزائیہ کی ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی طرح مرزا قادیانی کی شخصیت زیر بحث نہ آئے کیونکہ قادیانی کتب سے مرزا قادیانی کی جو صورت نمایاں ہوتی ہے وہ بڑی بھیانک ہے اس سیکشن میں مرزا قادیانی کی شخصیت و کردار کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کو نوک قلم لایا گیا ہے جس سے یہ بات نصف النہار کے سورج سے زیادہ روشن ہوتی ہے کہ ایسے کردار کا حامل نبوت و رسالت تو کیا روحانیت کے کسی معمولی درجے پر بھی فائز نہیں ہوسکتا بلکہ ایسے شخص کو شریف انسان کہنا شرافت کو گالی دینا ہے ملاحظہ فرمائیں اور قادیانیوں کی عقل پر سر دھنئے۔

[roksprocket id=”6″]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*