بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اسلامی عقیدہ

ضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ وہ حضرت مریم علیھا السلام کے بطن مبارک سے محض اللہ تعالیٰ کی کامل قدرت سے بن باپ پیدا ہوئے پھر بنی اسرائیل کیطرف نبی بن کر مبعوث ہوئے۔ یہود نے ان سے بغض و عداوت کا معاملہ کیا اور ان کو نبی ماننے […]

حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا ہو، ظاہر ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا عقیدہ اس کے خلاف […]

حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن و حدیث کی روشنی میں

قرآن کریم نے بہت واضح طریقہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اُٹھائے جانے کو بیان کیا ہے۔ وَمَكَرُ‌وا وَمَكَرَ‌ اللَّـہ وَاللَّـہ خَيْرُ‌ الْمَاكِرِ‌ينَ ﴿آل عمران: ٥٤﴾ اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور اللہ تعالیٰ نے بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) تدبیر کی اور اللہ تعالیٰ […]

علامات نزول عیسیٰ علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابل

علامات مسیح علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ علامات حضرت عیسیٰ علیہ السلام مرزا قادیانی نام عیسیٰ علیہ السلام مرزا غلام احمد قادیانی والد ازروئے قرآن ِحضرت عیسیٰ علیہ السلام بن باپ پیدا ہوئے۔ غلام مرتضٰی والدہ مریم رضی اللہ عنھا چراغ بی بی کنیت ابن مریم مرزا کی کوئی کینت مشہور […]

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی کی نظر میں

اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کم وبیش سوالاکھ انبیاء کرام علیھم السلام دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اسلام میں ان تمام پر ایمان اور انکی تعظیم و تکریم ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں ادنیٰ توہین بھی انسان کو کفر کی اتھاہ گہرائیوں میں پٹخ دیتی […]

مرزا قادیانی کا تعارف

مرزا قادیانی کا نام و نسب: مرزا قادیانی خود اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتا ہے۔ اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں نام غلام احمد،میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، دادا کا نام عطا محمد تھا۔ (خزائن ج ۲۲ ص ۱۳۷) اپنی قوم کے بارے میں لکھتا ہے کہ ہماری قوم مغل برلاس ہے […]

مرزا قادیانی کی عبادات

حضرت انبیاء کرام علیھم السلام جہاں لوگوں کو اﷲ کی اطاعت و فرمانبرداری کی طرف بلاتے ہیں وہاں خود بھی کثرت سے اﷲ تعالیٰ کی اطاعت و عبادت کرتے ہیں اور انبیاء کرام علیھم السلام کا کیا کہنا کئی اولیاء ایسے گزرے ہیں جو ایک رکعت میں پورا قرآن پڑھتے تھے ساری ساری رات عبادت […]

مرزا قادیانی کے امراض

یہ بات مسلَّم ہے کہ انبیاء علیہم السلام کے روحانی اور جسمانی قویٰ بالکل بے عیب اور عام لوگوں کے قویٰ سے مضبوط ممتاز اور برتر ہوتے ہیں ہاں انہیں بتقاضہ بشریت عارضی طور پر بعض بیماریاں مثلا بخار، سر درد وغیرہ لاحق ہوسکتیں ہیں لیکن ایسا نہ ہوگا کہ انبیاء کرام علیھم السلام ایسے […]

مرزا قادیانی کے دعوے

تاریخ میں بہت سے جھوٹے مدعی نوبت گزرے ہیں لیکن اُن میں سے بہت کم مدعی ایسے ہیں جن کے دعووں کی تعداد دو یا تین سے متجاور ہو ہاں البتہ مرزا قادیانی اس میدان میں بھی سب سے جدا ہے مرزا قادیانی نے اس کثرت سے دعوے کیے ہیں کہ اُن کا شمار ایک […]

مرزا قادیانی ایک مخبوط الحواس شخصیت

اثر مراق: قادیانی امراض کے تحت قادیانی تحریرات سے مرزا قادیانی کامراقی ہونا لکھا گیا ہے۔ لیکن اس اقرار کے علاوہ مرزا قادیانی کا مراقی ہونا اسکی حرکات و سکنات، عادات و اطوار سے واضح ہوتا ہے مرزے کے مراقی ہونے پر چنددل آویز نمونے پیش خدمت ہیں۔ چھڑی کا قصہ: مرزا قادیانی کا لڑکا […]