علامات |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام |
مرزا قادیانی |
نام |
عیسیٰ علیہ السلام |
مرزا غلام احمد قادیانی |
والد |
ازروئے قرآن ِحضرت عیسیٰ علیہ السلام بن باپ پیدا ہوئے۔ |
غلام مرتضٰی |
والدہ |
مریم رضی اللہ عنھا |
چراغ بی بی |
کنیت |
ابن مریم |
مرزا کی کوئی کینت مشہور نہیں۔ |
لقب |
مسیح، کلمۃ اللہ، روح اللہ |
کوئی نہیں |
نانا |
عمران علیہ السلام |
مرزا کے نانا کو کون جانتا ہے ؟ |
ماموں |
ہارون |
کوئی نہیں جانتا |
والدہ کے حالات |
ازروئے قرآن حضرت مریم کا مسِ شیطان سے محفوظ رہنا۔ غیبی رزق کا آنا، بیت المقدس کی خدمت، فرشتے کا اُن سے کلام کرنا وغیرہ وغیرہم |
چراغ بی بی ان میں سے کسی خصوصیت کی حامل نہیں تھی۔ |
معجزات |
مردوں کو اللہ تعالی کے حکم سے زندہ کرنا، برص کے بیمار کو شفا دینا، پیدائشی بابینا کو بحکم الہی شفا دینا، مٹی کی چڑیوں میں بحکم الہی جان ڈالنا۔ |
مرزا قادیانی کے ہاتھ پر کوئی خارقِ عادت کام واقع نہیں ہوا۔ پیشن گوئیاں کرنے کا بہت شوق تھا لیکن زندگی میں ایک پیشن گوئی بھی درست ثابت نہیں ہوئی۔ |
نزول ِ آسمانی |
نزول کے وقت دو زرد رنگ کے کپڑے پہنے ہوں گے۔ |
مرزا قادیانی تو نزول کا منکر ہے۔ |
امام مہدی علیہ الرضوان کی امامت |
نزول عیسی علیہ السلام کے وقت امام مہدی علیہ السلام امام ہونگے۔ |
مرزا نے امام مہدی کی الگ شخصیت ہونے کا انکار کر دیا اور مہدی بھی خود ہی بن بیٹھا۔ |
صلیب |
صلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کر دیں گے۔ |
مرزا قادیانی کے زمانے میں سب سے زیادہ عیسائیت کو ترقی ملی۔ |
جہاد |
دجال اور اس کے مدد گاروں کے خلاف جہاد کریں گے۔ |
مرزا نے کہا دجال سے مراد کافر ہیں‘ لیکن کسی ایک کافر کو بھی قتل نہ کیا۔ |
امن و امان کے حالات |
حضرت عیسی علیہ السلام کے زمانے میں کوئی جنگلی جانور (شیر‘ سانپ وغیرہ) کسی بچے تک کو نقصان نہ پہنچائے گا۔ |
کیا مرزا کے زمانے میں ایسا ہوا؟ |
وفات |
حضرت عیسی علیہالسلام کی وفات ہو گی اور وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ میں دفن ہونگے۔ |
مرزا قادیانی لاہور میں مرا اور قادیان میں دفن ہوا۔ |