فتنہ قادیانیت
قرآن مجید کتب سماویہ میں سب سے برتر، اعلیٰ، اکمل اور آخری آسمانی کتاب ہے، جسکی حفاظت کے متعلق خدائی وعدہ ہے۔ لیکن یہ مقدس کتاب بھی مرزاقادیانی کے ہاتھوں نہ بچ سکی مرزاقادیانی نے نہ صرف جابجا تحریف کے نشتر چلا کر اپنے کفریہ عقائد کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ اپنے کلام کو قرآن کی طرح قطعی کہاہے۔ قادیانی عقیدے کے مطابق چونکہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوبارہ مرزا کی صورت میں قادیان میں آئیں ہیں، اس لیے قرآن بھی دوبارہ مرزاقادیانی پر قادیان میں نازل ہوا ہے۔
فتنہ قادیانیت سے متعلقہ ویڈیوز
فتنہ قادیانیت سے متعلقہ آڈیوز
فتنہ قادیانیت کا بانی
مرزا قادیانی کا اخلاق
قادیانیت بے نقاب
مرزا قادیانی دجال