بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ

امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب مدظلہ فرماتے ہیں :

قادیانی جماعت کا عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹے دعوی نبوت کے بعد اسلام ، قرآن ، پیغمبر اسلام پر ایمان، نجات کا ذریعہ نہیں ہے اور جو مرزا قادیانی کو نہیں مانتے وہ کافر و مرتد ہوتے ہیں۔ اس لئے علماء کرام کا فتوی یہ ہے کہ مرزائی / قادیانی جماعت سے سوشل بائیکاٹ عین عدل و انصاف کے مطابق ہے ، ہر مسلمان کے لیے اس پر عمل کرنا فرض ہے، کیونکہ قادیانی / مرزائی اسلام اور پیغمبر اسلام کے باغی ہیں اور دنیا کا اصول ہے کہ باغیوں سے میل جول ، رشتہ ناطہ اور تعلقات نہیں رکھے جاتے بلکہ باغیوں سے تعلق رکھنے والابھی باغی تصور کیا جاتا ہے۔

( قادیانیوں سے بائیکاٹ کیوں ضروری ہے؟ صفحہ45)

قادیانی مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی مصنوعات فروخت کر کے خوب دولت کماتے ہیں،اور پھر مسلمانوں سے کمائی ہوئی دولت کا ایک کثیر حصہ ربوہ بھیج دیتے ہیں،جو حضور ﷺ کی پاکیزہ ختم نبوت کے خلاف خرچ ہوتا ہے،اس رقم سے قادیانی مبلغین کو تنخواہیں ملتی ہیں،قادیانی نبوت کا لٹریچر چھپتا ہے۔۔۔غرض کہ نبوت کاذبہ کا سارا کاروبار چلتا ہے،لیکن حقیقت سے نا آشنا مسلمان غفلت میں اس سنگین جرم میں شریک ہیں،اس لیے انتہائی ضروری ہے کہ مسلمانوں کی توجہ اس نازک اور اہم نقطہ کی طرف مبذول کرائی جائے اور اُنہیں بتایا جائے کہ جس طرح قادیانیوں کا بائیکاٹ ضروری ہے،اسی طرح قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی انتہائی ضروری ہے۔

(تحفظ ختم نبوت،ص310)

ہم نے سیکھا ہے اذانِ سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نے صدا دینی ہے

شیزان قادیانیوں کو سپورٹ کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے،اس لئےحضور خاتم النبیینﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر شیزان کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیجیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے