بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

عقیدہ ختم نبوت

ختم نبوت کا عقیدہ ان اجماعی عقائد میں سے ہے، جو اسلام کے اصول اور ضروریات دین میں شمار کئے گئے ہیں، اور عہد نبوت سے لے کر اس وقت تک ہر مسلمان اس پر ایمان رکھتا آیا ہے کہ آنحضرت ﷺ بلا کسی تاویل اور تخصیص کے خاتم النبیین ہیں۔ قرآن مجید کی ایک سو آیات کریمہ، رحمت عالم ﷺ کی احادیث متواترہ (دو سو دس احادیث مبارکہ) سے یہ مسئلہ ثابت ہے، آنحضرت ﷺ کی امت کا سب سے پہلا اجماع اسی مسئلہ پر منعقد ہوا کہ مدعی نبوت کو قتل کیا جائے۔

عقیدہ ختم نبوت سے متعلقہ ویڈیوز

عقیدہ ختم نبوت سے متعلقہ آڈیوز

عقیدہ ختم نبوت سے متعلقہ کتب

عقیدہ ختم نبوت سے متعلقہ کالمز