انبیاء علیہ السلام پر فضیلت اور اُن کی توہین
اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کم وبیش سوالاکھ انبیاء کرام علیھم السلام دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اسلام میں ان تمام پر ایمان اور انکی تعظیم و تکریم ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں ادنیٰ توہین بھی انسان کو کفر کی اتھاہ گہرائیوں میں پٹخ دیتی […]
محمد رسول اللہ ہونے کا دعویٰٰ
مرزاقادیانی نے عام دعویٰ نبوت نہیں کیا بلکہ ثانی محمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے، کیونکہ قادیانی عقیدہ کے مطابق محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں دوبارہ آنا مقدر تھا۔ پہلی بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں محمد بن عبداللہ کی شکل میں آئے اور دوسری بار قادیان میں […]
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر فضیلت اور آپکی توہین
مرزا قادیانی نے اپنی تحریرات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر فضلیت کی بھی پوری جگہ رکھی ہے۔مرزا قادیانی کے بے باک قلم سے آقا مدنی کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو توہین آمیز عبارات نکلیں ہیں وہ اس کے کفر کا بیانگ دیل اعلان کرتی ہیں۔ اور تاریخ اسلام […]
قرآن مجید و احادیثِ نبویہ کی توہین
قرآن مجید کی توہین: قرآن مجید کتب سماویہ میں سب سے برتر، اعلیٰ، اکمل اور آخری آسمانی کتاب ہے، جسکی حفاظت کے متعلق خدائی وعدہ ہے۔ لیکن یہ مقدس کتاب بھی مرزاقادیانی کے ہاتھوں نہ بچ سکی مرزاقادیانی نے نہ صرف جابجا تحریف کے نشتر چلا کر اپنے کفریہ عقائد کو قرآن سے ثابت کرنے […]
صحابہ کرام واہل بیت رضی اللہ عنھم کی توہین
جوشخص اللہ تعالیٰ، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ، انبیاء کرام علیھم السلام کی اس دیدہ دلیری سے توہین کرتاہو وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور اہل بیت رضی اللہ عنھم کوکیا خاطر میں لائے گا۔ مرزاقادیانی کی حضرات صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنھم کے متعلق چند عبارات پیش خدمت ہیں۔ […]
ختم نبوت کی تحریکیں
متحدہ ہندوستان میں انگریز اپنے جوروستم اور استبدادی حربوں سے جب مسلمانوں کے قلوب کو مغلوب نہ کرسکا تو اس نے ایک کمیشن قائم کیا جس نے پورے ہندوستان کا سروے کیا اورواپس جا کر برطانوی پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کی کہ مسلمانوں کے دلوں سے جذبہ جہادمٹانے کے لیے ضروری ہے کہ کسی ایسے […]
عقیدہ ختم نبوت احادیث مبارکہ کی روشنی میں
ختم نبوت سے متعلق چند احادیث مبارکہ درج ذیل ہیں: حدیث(1) ”حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری اور مجھ سے پہلے انبیأ کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص نے بہت ہی حسین و جمیل محل بنایا مگر اس کے کسی […]
عقیدہ ختم نبوت قرانی آیات کی روشنی میں
”ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین وکان اللہ بکل شئی علیما۔“ (سورۂ احزاب:40) ترجمہ: ”محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے ختم پر ہے اورا للہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔ تمام مفسرین کا […]
عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت
ختم نبوت کا عقیدہ ان اجماعی عقائد میں سے ہے، جو اسلام کے اصول اور ضروریات دین میں شمار کئے گئے ہیں، اور عہد نبوت سے لے کر اس وقت تک ہر مسلمان اس پر ایمان رکھتا آیا ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم بلا کسی تاویل اور تخصیص کے خاتم النبیین ہیں۔ قرآن […]
عقیدہ ختم نبوت کی تعریف
اسلام کی بنیاد توحید اور آخرت کے علاوہ جس اساسی عقیدے پر ہے، وہ یہ ہے کہ نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نبوت اور رسالت کے مقدس سلسلے کی تکمیل ہو گئی اور آپ کے بعد کوئی بھی شخص کسی بھی قسم کا نبی نہیں بن سکتا اور […]